ہم جانے والے کو صرف ایک واسطہ دیتے ہیں
جناب جاتے ہوئے دروازہ ٹھیک سے بند کرکے جانا 😂
#ᴀʟɪ
ہم جانے والے کو صرف ایک واسطہ دیتے ہیں
جناب جاتے ہوئے دروازہ ٹھیک سے بند کرکے جانا 😂
#ᴀʟɪ
میں آخری بار پوچھ رہا ہوں
۔
کشتی وہاں کیسے ڈوبی جہاں پانی کم تھا 😂???
#ᴀʟɪ
اتنی ٹینشن اکلوتی محبوبہ سے علیحدگی کے وقت نہیں ہوتی
جتنی موباٸل گھر پر رہ جانےکی وجہ سے ہوتی ہے 😂
اللہ ہر ایک کو اس جداٸی سے بچاٸے😇😜
#ᴀʟɪ
میں رات خواب میں نوڈلز کھا رہا تھا😜😜
اور آج صبح سے میری ہینڈ فری نہیں مل رہی🤔🤦
#ᴀʟɪ
بابا جی فرماتے ہیں میں اغوا نہیں ہوا تھا بلکہ پڑوسن کے گھر میں آنکھ لگ گئی تھی۔۔۔😀😛
#ᴀʟɪ
Usman Jutt
Delete Comment
Are you sure that you want to delete this comment ?
Salman Saeed
Delete Comment
Are you sure that you want to delete this comment ?